حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی نے "دسترخوان امام حسنؑ، حضرت ابوالفضل عباسؑ اور حضرت امام زمانہؑ کا شرعی حکم!" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے،جسے آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
* دسترخوان امام حسنؑ، حضرت ابوالفضل عباسؑ اور حضرت امام زمانہؑ کا شرعی حکم!
سوال: مراسم و دسترخوان امام حسنؑ، دسترخوان حضرت ابوالفضل العباسؑ اور دسترخوان حضرت امام زمانہؑ، جن کا آج کل رواج ہے، کیا یہ صحیح، جائز اور کارِ ثواب ہیں؟
جواب: ان موقعوں کے لیے الگ سے کوئی خاص شرعی حکم نہیں ہے، البتہ اصل اہلبیتؑ سے توسل اور مومنین کو کھانا کھلانا شریعت میں مطلوب اور پسندیدہ ہے۔
آپ کا تبصرہ